صدر براک اوباما کی پہلی صدارتی مدت

مسٹر اوباما  20 جنوری 2009 کو بطور صدر اپنے عہدے کا حلف اٹھاتے ہوئے

نیشنل بلڈنگ میوزیم واشنگٹن کی ایک خصوصی تقریب میں صدر اوباما اور خاتون اول مشیل اوباما محورقص

صدربراک اوباما اور وزیر خارجہ ہلری کلنٹن وہائٹ ہاؤس کی ایک پکنک ٹیبل پر محو گفتگو

ٹیکساس کے ایک فوجی مرکز میں صدر اوباما کی فوجیوں سے ملاقات

ریاست نیوجرسی کے دورے میں صدر اوباما ہری کین سینڈی کے متاثرین کے ساتھ

برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی وہائٹ ہاؤس میں صدر براک اوباما سے ملاقات

صدر براک اوباما اوسلو میں امن کا نوبیل انعام وصول کرتے ہوئے

صدربراک اوباما ایسٹر کے موقع پر وہائٹ ہاؤس میں مشیل اوباما اور اپنی بیٹیوں مالیا اور ساشا کے ساتھ

صدر اوباما اپنی انتخابی مہم کے دوران ریاست آئیوا میں تقریر کرتے ہوئے