جرائم پیشہ افراد کی اصلاح کرنے والی مسجد

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ شہر لاس اینجلس کا علاقہ کومپٹن منشیات اور جرائم پیشہ گروہوں کی وجہ سے بدنام ہے۔ کومپٹن میں واقع مسجد اصلاح ایل اے، جرائم کی اس دنیا میں امن اور ہم آہنگی کا درس دے رہی ہے۔ دیکھئے یہ مسجد کس طرح خطرناک گینگ ممبرز کی زندگی سنوارنے میں اہم کردار ادا کررہی ہے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔