چین کے ساتھ امریکہ کا تجارتی خسارہ 375 ارب

Your browser doesn’t support HTML5

ٹرمپ انتظامیہ نے اب تک چینی مصنوعات پر 25 فیصد تک اضافی ٹیکسوں کا اعلان کر چکی ہے۔ چین نے جواب میں امریکی مصنوعات کو ٹیرف کا نشانہ بنایا ہے۔ چلیں ریاست کیلیفورنیا جہاں امریکہ کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ ہے۔ اور کارگو شپنگ پر انحصار کرنے والے بدلتے ہوئے کاروباری ماحول کے لئے خود کو تیار کر رہے ہیں۔