'محبت سیاحت نہیں:' اپنے پیاروں سے دور افراد کی تحریک

Your browser doesn’t support HTML5

'محبت سیاحت نہیں،' یہ نعرہ ہے ان لوگوں کا جو کرونا وائرس کے باعث اپنے پیاروں سے دور رہنے پر مجبور ہیں۔ دنیا کے کئی ملکوں میں دل کے ہاتھوں مجبور لوگ یہ مہم چلا رہے ہیں کہ حکومتیں انہیں اپنے پیاروں سے ملنے کی اجازت دیں۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں