افغان امن جرگہ: عبداللہ عبداللہ سمیت متعدد اہم سیاسی رہنماؤں کا بائیکاٹ

Your browser doesn’t support HTML5

طالبان کے ساتھ امن معاہدے کی مشاورت کے لئے صدر اشرف غنی کی دعوت پر ملک بھر سے ہزاروں افغان عمائدین کابل امن جرگے میں شریک ہیں لیکن چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور سابق صدر حامد کرزئی سمیت کئی اہم سیاسی شخصیات اس جرگے کا بائیکاٹ کر رہی ہیں۔ تفصیلات کابل میں موجود عائشہ تنظیم سے۔