مسلم فیشن برانڈ کو بڑے امریکی چین اسٹور میں جگہ دینے پر بائیکاٹ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں ہر کسی کو اپنی پسند کا لباس پہننے کی آزادی ہے۔ لیکن اکثر مسلمان خواتین کے لئے بڑے بڑے اسٹورز میں ایسے ملبوسات تلاش کرنا مشکل ہوتا ہے جو دینی اقدار اور فیشن ٹرینڈز دونوں کے مطابق ہوں۔ لیکن جب ایک مسلم فیشن برانڈ کو ایک بڑے امریکی چین اسٹور نے جگہ دی تو ایک تنازع کھڑا ہو گیا!