مڈگاسكر میں مرغوں کی لڑائی کے مقابلے

براعظم افریقہ کے مڈگاسكر کے دارالحکومت اینٹانانیریو میں مرغ بازی روایتی طور پر ایک مشہور کھیل ہے۔

مرغوں کو پالنا اور مقابلوں میں ان پر شرط لگانا مڈگاسكر کی مقامی آبادی کا ذریعہ معاش بھی ہے۔

مرغ بازی کے ہر ہفتے مقابلے ہوتے ہیں جن میں سینکڑوں کی تعداد میں افراد شرکت کرتے ہیں۔

مڈگاسکر میں مرغوں کے مقابلے بہت مقبول ہے۔

لڑائی کے لیے انتخاب کرتے وقت مرغ کی نسل پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

ایک شخص مرغ کی لڑائی جیتنے پر خوشیاں منا رہا ہے۔

بہت سے لوگ مرغوں کو لڑائی کے لیے اپنے ساتھ لے کر آتے ہیں۔

ایک شخص دارالحکومت اینٹانانیریو میں مقابلے کے دوران مقامی کرنسی کے ساتھ

مقامی شہری دو مرغوں کی لڑائی کو غور سے دیکھ رہے ہیں۔

مقابلے میں شریک ایک مرغ