مدرسوں کے بچوں کی کرکٹ میں شاندار کارکردگی

Your browser doesn’t support HTML5

دینی مدارس کے بارے میں دنیا بھر، بالخصوص مغربی دنیا میں، یہ بات عام ہے کہ یہاں شدت پسند نظریات پروان چڑھتے ہیں۔ اس تاثر کو زائل کرنے کے لئے پشاور میں مدارس کے طلباء کے مابین ایک کرکٹ لیگ کا انعقاد ہوا۔ تفصیل جاننے کے لئے دیکھئے عمر فاروق کی یہ رپورٹ۔