ملالہ یوسف زئی کی اچانک پاکستان واپسی

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کی کم عمر ترین نوبیل ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسف زئی نے اچانک پاکستان واپس پہنچ کر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کی ہے۔ ان کے دورے کو ملک کے اندر اور باہر بہت اہمیت دی جارہی ہے۔