ملالہ یوسف زئی کی پاکستان آمد، دنیا کے لیے پیغام

Your browser doesn’t support HTML5

ملالہ یوسف زئی کی پاکستان آمد باہر کی دنیا کو کیا پیغام دے رہی ہے؟ اس بارے میں ہم نے بات کی واشنگٹن کے تحقیقی ادارے ولسن سنٹر میں جنوبی اشیائی امور کے ماہر Michael Kugelman سے۔