ملالہ اپنے وطن سے اچھی یادیں لے کر جا رہی ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسف زئی پاکستان کا 4 روزہ دورہ مکمل کر کے آج برطانیہ کے لئے روانہ ہو گئیں۔ وائس آف امریکہ کے ایاز گل سے ایک خصوصی گفتگو میں ملالہ نے بتایا کہ وہ اپنے وطن سے بہت سی اچھی یادیں لے کر جا رہی ہیں۔