امریکی خاتون اول کی بچوں کو بدسلوکی سے بچانے کی مہم

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی خاتون اول ملانیہ ٹرمپ کی بچوں کو انٹرنیٹ پر مستقل بدسلوکی سے محفوظ رکھنے کی مہم ’بی بیسٹ‘ کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ مسز ٹرمپ بدسلوکی کے خلاف مہم تو چلا رہی ہیں مگر سوشل میڈیا پر صدر ٹرمپ کے جارحانہ انداز پر تنقید نہیں کرتیں۔