ملیحہ لودھی کی بان کی مون سے ملاقات

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور بھارت سرحدی تناؤ پر اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے سیکٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔ اُنھوں نے کہا ہے کہ خطے کی صورت حال ’’سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہے‘‘؛ جبکہ محکمہٴ خارجہ نے دونوں ملکوں کی فوج کے درمیان رابطے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ محمد عاطف کی رپورٹ