بھارت میں 39 بیویاں اور 94 بچے رکھنے والا شخص انتقال کر گیا

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی ریاست میزورام میں 39 بیویاں اور 94 بچے رکھنے والا شخص انتقال کر گیا۔ مقامی میڈیاکے مطابق یہ دنیا کا سب سے زیادہ افراد والا کنبہ تھا۔ اس خاندان میں 167 افراد شامل ہیں۔ ان کی وجہ شہرت ان کا جامنی مکان بھی ہے۔