اپنی زندگیوں کیلئے مارچ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں اسلحہ رکھنے کے قوانین میں سختی لانے کی حمایت میں ہفتے کے روز کئی شہروں میں لاکھوں نوجوانوں نے ’’اپنی زندگیوں کیلئے مارچ‘‘ کے نام سے ریلیاں نکالیں۔ ہماری ساتھی نخبت ملک نے اس مارچ میں حصہ لینے والے کچھ جنوبی ایشیائی امریکیوں سے بات کی۔