'جب فری کِک ملی تو سوچ لیا تھا کہ اسے گول تک پہنچانا ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

سعودی عرب کے خلاف فری کک پر گول اسکور کرنے والی پاکستان فٹ بال ٹیم کی کپتان ماریہ خان کہتی ہیں کہ اس گول سے پاکستان ویمن ٹیم کی صلاحیتوں کا پتا چلتا ہے۔ اس حیران کن گول پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے داد سمیٹنے والی ماریہ خان اس مقام تک کیسے پہنچیں؟ دیکھیے نوید نسیم سے ان کی گفتگو۔