مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا پیغام

Your browser doesn’t support HTML5

اب جبکہ امریکہ میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتیں بھی شدت پسند رویوں سے متاثر ہو رہی ہیں، مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کا پیغام ایک نئی اہمیت اختیار کر چکا ہے۔ اس ہفتے ان کی سالگرہ کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں، تاکہ ان کے پیغام کو آج کے دور کے تناظر میں دیکھا اور سمجھا جا سکے۔