میری لینڈ میں گلین ایکو فوک فیسٹیول

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں موسم گرما ایک طرح سے میلوں کا موسم ہوتا ہے۔ واشنگٹن کے قریب ریاست میری لینڈ میں پچھلے 37 سال سے ’گلین ایکو فوک فیسٹیول‘ منعقد ہو رہا ہے، جس میں ہزاروں لوگ شرکت کرتے ہیں۔ اس سال بھی اس دو روزہ میلے میں ہر عمر کے افراد نے موسیقی اور رقص کے ذریعے دنیا بھر کی ثقافتوں کی نمائندگی کی۔