بھارت میں معذور افراد کی اجتماعی شادی

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی ریاست گجرات میں مختلف معذور افراد کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں 50 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ تقریب میں 2500 سے زیادہ افراد نے شرکت کی۔ ویڈیو دیکھیے۔