تجہیز و تدفین امریکہ میں منافع بخش پیشہ

Your browser doesn’t support HTML5

تجہیز و تدفین کا کام اکثر لوگوں کے لیے اتنا پرکشش نہ ہو لیکن یہاں امریکہ میں یہ اچھی خاصی آمدنی کا ذریعہ ہے۔ سحر ماجد لے جارہی ہیں یونیورسٹی آف ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کے مارچوئیری سائنس ڈپارٹمنٹ میں جہاں طالب علم مردے کے جسم کو محفوظ کرنے اور اس کی تدفین کے کام سیکھ رہے ہیں۔