صرف تقریر کرنے نہیں جا رہے، عزائم اس سے زیادہ ہیں: مولانا فضل الرحمٰن

Your browser doesn’t support HTML5

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد پہنچنے تک قوم کی رائے کا احترام نہ کیا گیا تو آزادی مارچ مزید "سخت" ہو جائے گا۔ وہ بدھ کو آزادی مارچ کے دوران لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے۔