دُنیا بھر سے منتخب تصاویر

جرمنی: شوئن فیلڈ میں ہونے والی عالمی ایرواسپیس نمائش کے دوران ایئربس اے 400 ایم پرواز کرتے ہوئے

کلکتہ: اجتماعی زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرین کو پولیس گرفتار کر رہی ہے

بے گھر افغان بچے کابل کے ایک پناہ گزین کیمپ میں کھیلتے ہوئے

ادلب کے شمال مغرب میں روسی فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں تباہ ہونے والی ایک عمارت سے شامی شہری دفاع کے اہلکار ایک چھوٹے بچے کو نکال کر لے جا رہے ہیں

مغربی بنکاک میں واقع متنازعہ شیروں کے مندر سے ایک شیر کو بیہوش کرکے اسٹریچر پر ڈال کر لے جایا جا رہا ہے

بیلاروس کا ایک فوجی ٹینک دھول اور دھوئیں میں گھرا ہوا یوم آزادی کی فوجی پریڈ کی ریہرسل کرتے ہوئے

یوکرینی پائلٹ نادیہ ساوچینکو یوکرین اسمبلی میں لگے اپنے پوسٹر کو ہٹا رہی ہیں

ٹاواروا میں ہونے والی ورلڈ سرف لیگ کے کوارٹر فائنل کے دوران کورٹنی کونگلوگ ایکشن کے دوران

بھارت: احمدآباد میں جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث لوگ میونسپل کارپوریشن کے ٹینکر سے پانی بھر کر لے جا رہے ہیں

چین میں طالب علم ڈریگن ڈانس کرنا سیکھ رہے ہیں

جرمنی: ایک آدمی آندرے ٹیمپل کے شاہکار کی تصویر لے رہا ہے