امریکی میڈیا جموں و کشمیر کے بارے میں کیا کہہ رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی سے پیدا ہونے والی صورت حال پر امریکہ کے کچھ نامور اخبارات اور نیوز چینلز کیا تبصرے اور رپورٹس پیش کر رہے ہیں؟ بتا رہی ہیں سارہ زمان، میڈیا ریویو میں۔