میڈیکل سائنس کی ایجادات پر مشتمل عجائب گھر

Your browser doesn’t support HTML5

انسانی اعصابی نظام یعنی نروس سسٹم کیسے کام کرتا ہے اور پلاسٹک سرجری کا ارتقاء کیسے ہوا؟ یہ سب اور اس جیسے بہت سے سوالات جاننے کے لیے چلتے ہیں نیشنل میوزیم ٓاف ہیلتھ اینڈ میڈیسن، صبا شاہ خان کے ساتھ۔