بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں خواتین کیلئے پہلا خصوصی جم

Your browser doesn’t support HTML5

ھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی 24 سالہ خاتون مہرین امین اس مسلم اکثریتی خطے کی پہلی خاتون جمنازیم مالک اور فٹنس ٹرینر بن گئی ہیں۔ مہرین کا سرینگر کے حول علاقے میں چلنے والا یہ جم علاقے کی خواتین اور لڑکیوں کی خاص توجہ کا مرکز بن گیا ہے -