میامی: سمندری طوفان سے کرین ٹوٹ گئی

Your browser doesn’t support HTML5

میامی پولیس اہل کاروں اور فائر فائٹر کارکنان نے سمندری طوفان 'ارما' کے نتیجے میں گرنے والے کرین کے بعد، متاثرہ علاقے کے گرد و نواح کو خالی کرا لیا۔ طوفان سے کرین کا اوپر والا حصہ ٹوٹ کر لٹک گیا؛ لیکن، زمین پر نہیں گرا تھا۔