’طالبان پر سب سے زیادہ اثرورسوخ پاکستان کا ہے‘

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ کے ساتھ سیکورٹی کی بنیاد پر تعلقات قائم رکھنے کو دونوں ملکوں کے مفاد میں قرار دیا۔ پاکستانی وزیرخارجہ امریکہ کے لئے جو پیغام لے کر آئے ہیں اسے یہاں کتنی حمایت حاصل ہوگی۔ جانتے ہیں ولسن سینٹر میں جنوبی ایشیائی امور کے ماہر Michael Kugelman سے۔