روسی دورہ منسوخ، وزیر خارجہ پومپیو کی برسلز آمد

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو ایران کے ساتھ کشیدگی کے پیش نظر روسی دارالحکومت ماسکو کا دورہ منسوخ کر کے بیلجیم کے شہر برسلز پہنچ گئے ہیں جہاں وہ یورپی یونین کے عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات سحر ماجد سے۔