ٹرمپ انتظامیہ کا مشرق وسطیٰ کیلئے امن منصوبہ

Your browser doesn’t support HTML5

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے ٹرمپ انتظامیہ نے اپنا پہلا منصوبہ پیش کیا ہے جسے فلسطینیوں نے مسترد کر دیا ہے جبکہ خطے کے دیگر عرب ممالک بھی اس کی حمایت نہیں کر رہے ہیں۔