مشرق وسطیٰ میں پیرس حملوں کے متاثرین سے اظہار یکجہتی

قاہرہ میں فرانسیسی ایمبسی کے باہر پیرس حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں لوگ پھولوں کے گلدستے رکھ رہے ہیں۔

بیروت میں گزشتہ ہفتے بم حملوں سے 43 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ہلاک ہونے والوں کی یاد میں قاہرہ میں وزرا اور دیگر رہنماؤں نے شمعیں روشن کیں۔

قاہرہ میں فرانسیسی سفارت خانے کے باہر کا منظر۔

پیرس حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں بیروت میں بھی شمعیں روشن کی گئیں۔