بچوں کے مطابق مستقبل کے شہر کیسے ہوں گے؟

Your browser doesn’t support HTML5

مستقبل کے شہر کیسے ہوں گے؟ اگر ہم یہ سوال مڈل اسکول کے بچوں سے پوچھیں تو ان کا جواب کیا ہو گا؟ آئیے جانتے ہیں فیوچر سٹی مقابلے میں حصہ لینے والے کچھ ایسے بچوں سے جنھوں نے مستقبل کے شہر وں کے جدید ڈیزائن بنائے اور یہ مقابلہ جیتا۔