ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر کاربند رہنا چاہتے ہیں، یورپی یونین

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے اپنے روسی ہم منصب سے روس میں ملاقات کی ہے جس میں ایران بھی زیر بحث آیا۔ روس اور یورپی یونین امریکہ پر زور دے رہے ہیں کہ وہ ایران کے ساتھ کشیدگی میں کمی لائے۔