اسرائیل فلسطین امن منصوبے کی کامیابی مشکوک

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطین اسرائیل امن پالیسی کی کامیابی پر شک و شبہے کا اظہار کیا ہے۔ صدر ٹرمپ اس منصوبے کو ’ ڈیل آف دا سینچری‘ قرار دیتے ہیں لیکن مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے رہنماؤں کو ان شرائط پر آمادہ کرنا مشکل ہو گا۔ تفصیلات سحر ماجد سے۔