انسانی سمگلنگ کی عالمی صورت حال

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا بھر میں انسانی سمگلنگ کی صورت حال پر امریکی محکمہ خارجہ نے اپنی تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے۔ پاکستان کو کئی برسوں سے ان ملکوں میں شمار کیا جا رہا ہے جو انسانی سمگلنگ کا ایک ذریعہ، راستہ اور منزل ہیں۔