دنیا اور ایران کے لیے فیصلے کرنے کا اختیار امریکہ کے پاس نہیں: ایرانی صدر

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایران کے ساتھ نئے جوہری معاہدے کے لئے شرائط پیش کی ہیں اور خبردار کیا ہے کہ اگر تہران نے اپنی پالیساں نہ بدلیں تو واشنگٹن اس پر اقتصادی طور پر مفلوج کر دینے والی پابندیاں لاگو کر دے گا۔ مزید جانتے ہیں وردا خلیل سے۔