امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان پر ملی مسلم لیگ کا احتجاج

Your browser doesn’t support HTML5

ملی مسلم لیگ کے کارکنوں نے صدر ٹرمپ کی پاکستان سے متعلق ٹویٹ کے خلاف کراچی میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔