ہاتھ کے اشاروں سے مشینوں کا استعمال ممکن ہو گیا

Your browser doesn’t support HTML5

ٹائپ رائٹرز کا زمانہ کوئی زیادہ پرانی بات نہیں۔ لیکن کمپیوٹر عام ہوا تو کی بورڈ نے ٹائپ رائٹر کی جگہ لی۔ اب آنے والے دنوں میں کی بورڈ اور ریموٹ کنٹرول کی جگہ انسان ہاتھ کے اشاروں سے مشینوں کا استعمال کریں گے۔ لیکن کیسے؟ دیکھیے عمران جدون کی رپورٹ میں۔