منی ماؤس کے نام کا اسٹار ہالی وڈ واک آف فیم پر

Your browser doesn’t support HTML5

معروف کارٹون کریکٹر منی ماؤس 90 سال کی ہو گئی ہیں۔ اس موقع پر ہالی وڈ کی واک آف فیم پر 22 جنوری کو ان کے نام کا اسٹار لگایا گیا۔ منی ماؤس کو یہ اعزاز مکی ماؤس کو یہ اعزاز ملنے کے 40 سال بعد دیا گیا ہے۔