سپر ہیروئن مس مارول کمالہ خان

Your browser doesn’t support HTML5

سپر ہیروز کی دنیا میں بھی حقیقی دنیا کی طرح رنگ و نسل کا تنوع نظر آئے اس کے لئے بہت سے کردار پچھلے کچھ سالوں میں متعارف کرائے گئے ہیں۔ انہی میں سے ایک ہیں مس مارول کمالہ خان۔ ایک پاکستانی مسلمان کردار۔ اس کے بارے میں مزید جانیں اس رپورٹ میں۔