مالی میں پوژو گاڑیوں کی بھرمار

مالی میں ٹیکسیوں کے کاروبار میں پوژو 504 اسٹیٹ ماڈل کی کاروں کی بھر مار ہے۔

یورپ میں کار سازی کی صنعت میں دوسری بڑی کمپنی پی ایس اے پوژو سیٹروین ہے۔

لاکھوں افراد سرحد پار سفر یا تجارتی سامان کی نقل کو حرکت کے لیے ان پرانے ماڈل کی کاروں پر انحصار کرتے ہیں۔

مختلف ممالک مثلاً سینیگال، مالی، برکینا فاسو اور گنی کے درمیان دوران سفر سڑکوں پر پوژو 504 اسٹیٹ کاریں ٹیکسیوں کی شکل میں عموماً دیکھی جاتی ہیں۔

ٹیکسی ڈرائیور گاڑی کا ٹائر تبدیل کر رہا ہے۔

مالی میں مسافر پرانے ماڈل کی گاڑی میں سوار ہو رہے ہیں۔

پوژو 504 اسٹیٹ ماڈل کی کار کا انجن

پوژو 504 کے پرزے اور دیگر سامان با آسانی مل جاتا ہے۔