’عمران خان کی طالبان سے ملاقات علامتی ہو گی‘

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں مسلسل کئی روز سے جاری تشدد کا سلسلہ کل بھی جاری رہا۔ جس میں کم از کم 58 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پاکستان، طالبان کے افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات میں کیا کردار ادا کر سکتا ہے اور وزیراعظم عمران خان کے امریکہ کے دورے میں امریکہ کی ترجیحات کیا تھیں؟ معید یوسف سے بات چیت۔