'کچھ معاملات پر عمران خان کا موقف شاید امریکی حکومت کو پسند نہ آئے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستانی وزیر خارجہ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو اگلے ماہ کے پہلے ہفتے اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔ تاہم امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے مائیک پومپیو کے دورہ پاکستان کے حوالے سے فی الحال خاموشی ہے۔ آئیے جانتے ہیں یونائیٹد سٹیٹس انسٹی ٹیوٹ آف پیس میں ایشیا سینٹر سے وابستہ معید یوسف سے ۔