منگولیا میں عقابوں کا میلہ

Your browser doesn’t support HTML5

منگولیا کے صوبے بیان الگی میں عقابوں کا ایک میلہ منعقد کیا گیا۔ اس میلے میں عقابوں کا شکار کرنے والے 120 شکاریوں نے شرکت کی جنہوں نے اپنی اعلیٰ مہارت کا مظاہرہ کیا۔ لوگوں نے اُن کو دل کھول کر داد دی۔