وقت کے ساتھ بودھ راہبوں کا بدلتا ہوا رہن سہن

Your browser doesn’t support HTML5

بودھ راہبوں کی زندگی ویسے تو بہت سادہ ہوتی ہے، لیکن بدلتے وقت کے ساتھ ان کا طرز زندگی بھی تبدیل ہو رہا ہے۔ ریاست ہماچل پردیش کے شہر دھرم شالا میں، جو تبت کی جلاوطن حکومت کا مرکز ہے، صدیوں پرانی روایات کے برعکس راہبوں کو باسکٹ بال کھیلنے کی اجازت دی گئی ہے۔