عالمی موسیقی ایوارڈز

گزشتہ ہفتے مونت کارلو میں عالمی موسیقی ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں متعدد نامور فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

نامور گلوکارہ مرایا کری کو پاپ آئیکون کے ایوارڈ سے نوازا گیا.

گلوکار جیسن کا پرفارم کرنے کا ایک انداز۔

فلو ریڈا اپنے گانے سے شائقین کو محضوظ کر رہے ہیں۔

مشہور گلوکار رکی مارٹن گانے پر پرفارم کر رہے ہیں۔

مائلی سائرس ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد اظہار خیال کر رہی ہیں۔

فلو ریڈا ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

رکی مارٹن کی ایوارڈ کے ساتھ ایک یادگار تصویر۔

عالمی موسیقی ایوارڈز کا اجرا 1989 میں مناکو کے شہزادہ البرٹ ٹو کی سربرستی میں کیا گیا تھا۔