سندھ میں سوہانجنا کے پودوں سے غذائی قلت دور کرنے کی کوشش

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے شہری علاقوں کی نسبت دیہات میں غذائی قلت زیادہ ہے۔ سندھ میں جاری ایک منصوبے کے تحت ماہرین سوہانجنا (مورنگا) کے درخت کو مقامی افراد کی خوراک کا حصہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ یہ درخت غذائیت کی کمی دور کرنے میں مددگار ثابت ہو سکیں۔ مزید جانیے محمد ثاقب اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔