افغانستان سے غیر ملکی فوجیں نکل جائیں، طالبان اور روس کا مطالبہ

Your browser doesn’t support HTML5

روسی دارالحکومت ماسکو میں مختلف افغان نمائندوں اور طالبان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں جن میں ملک میں قیام امن کی شرائط پر تبادلہ خیال جاری ہے۔ اس اجلاس کے موقع پر طالبان اور روس نے مطالبہ کیا ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج نکل جائیں۔