جنگ کے باعث موصل کے بچوں اور عورتوں میں نفسیاتی امراض میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

عراق کے شہر موصل کو داعش سے آزاد کرائے ایک سال سے زیادہ ہوچکا ہے۔ لیکن حالات معمول سے اب بھی بہت دور ہیں۔ کھنڈر زدہ موصل کی تعمیر پر 9 اربوں ڈالرز لگیں گے۔ صبا شاہ خان کی رپورٹ۔