چودہ بچوں کی ماں کا لاکھوں کا کاروبار

Your browser doesn’t support HTML5

ایک بڑے سے کنبے کو سنبھالنے والی عورت کیا ایک کامیاب کاروباری شخصیت بھی بن سکتی ہے؟ ملیں ریاست ورجینیا کی ٹیمی امبل سے جو چودہ بچوں کی ماں ہیں۔ اُنہوں نے ان سب کو گھر پر تعلیم دی اور ساتھ ہی لاکھوں کا کاروبار بھی کھڑا کر لیا۔