زہرہ عباس نوجوانوں کے لئے مشعل راہ

Your browser doesn’t support HTML5

پیدائشی طور پر ہاتھ اور پاوں سے محروم زہرہ عباس نے معذوری کو اپنی کمزوری نہیں بننے دیا اور آج وہ نہ صرف معذور افراد کے لئے بلکہ دیگر نوجوانوں کے لئے بھی مثال بھی ہیں اور مشعل راہ بھی۔